( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۴۷ نتائج (۰سیکنڈ )
جَب
۱. جس وقت ، جس دم. جونْہی.
۲. (i) اُس وقت ، اس دم (گزشتہ زمانے میں).
(ii) اس وقت ، اس دم (آیندہ) .
۳. اُس صورت میں ، اس حالت میں.
۴. تب (رک) کی جگہ اور اس کے معنی میں.
جَب
۱. وقت ، موقع ، تاریخ ( گزشتہ یا آیندہ).
۲. جب کبھی ، جب بھی.
جَبّ
( عروض ) زحاف کی ایک قسم ، عیلن کے آخر سے دونوں سبب خفیف ( عی لن ) ساقط کر کے مفا کو فعل کی طرف منتقل کرنا
جِب
(لفظاً) بارکش (Crane) کا باہر کھلتا بازو.
Jib
جِب
بین کی ایک قسم کو بجانے کی مخروطی شکل کی چھ انچ لمبی چوب جو اس کے لیے مضراب کا کام دیتی ہے ، بعض سازندے مورک یا مُہرک کہتے ہیں
جُبّ
( ترکیب میں ) کن٘واں ، گہرا گڈھا.
جَب
۱. جس وقت ، جس دم. جونْہی.
۲. (i) اُس وقت ، اس دم (گزشتہ زمانے میں).
(ii) اس وقت ، اس دم (آیندہ) .
۳. اُس صورت میں ، اس حالت میں.
۴. تب (رک) کی جگہ اور اس کے معنی میں.
جَب
۱. وقت ، موقع ، تاریخ ( گزشتہ یا آیندہ).
۲. جب کبھی ، جب بھی.
جَب اَپْنی
جَب اَپْنی اَپْنی اُتار لی تو دُوسْرے کی اُتارْتے کی لَگْتا ہے
بے حیا دوسرے کو ذلیل کرنے سے نہیں ہچکچاتا
۱
۲
۳
۴
۵
>