( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶ نتائج (۰سیکنڈ )
جَدا
رک : جد
جُدا
۱. (i) الگ، الگ الگ
(ii) الگ تھلگ، غیر متعلق.
۲. مختلف، دوسرا.
۳. مزید برآں ، علاوہ
جِدّاً
۱. سنجیدگی کے ساتھ، متانت سے
۲. از سر نو، دوبارہ.
جَدا
رک : جد
جُدا
۱. (i) الگ، الگ الگ
(ii) الگ تھلگ، غیر متعلق.
۲. مختلف، دوسرا.
۳. مزید برآں ، علاوہ
جُدا جُدا
فر داً فرداً، الگ الگ
جُدا صِنْفی
(نباتیات) انگ: Dioecious کا ترجمہ
جُدا کَرْنا
الگ کرنا، دور کرنا، ہٹانا
۲. (مجازاً) پھاڑنا، توڑنا، کاٹنا
۳. برخاست کرنا، نکال دینا (ملازمت وغیرہ سے)
۴. (مجازاً) فروخت کرنا، بیچنا
۵. نفاق ڈالنا، چھڑانا، آزاد کرنا
جُدا گا نَہ
۱. الگ تھلگ، مختلف
۲. (دوسروں سے) الگ، غیر مخلوط (انتخاب وغیرہ)
جُدا ہونا
جدا کرنا (رک) کا لازم
۱
۲
۳
>