( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَرّاح
۱. (زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، نشتر زن، بھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن.
۲. ٹوٹی ہوئی ہڈی اور جوڑ ٹھیک کرنے والا، معالج، رگ پٹھے ملنے والا.
جَرّاح
۱. (زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، نشتر زن، بھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن.
۲. ٹوٹی ہوئی ہڈی اور جوڑ ٹھیک کرنے والا، معالج، رگ پٹھے ملنے والا.
جَرّاحانَہ
جراح (رک) سے منسوب یا متعلق.
جَراحَت
۱. زخم، گھاؤ .
۲. عمل جراحی، سرجری.
جَراحَت کاری
زخم لگانے کا عمل، زخم لگانا.
جَراحَت موضحہ
ایسا زخم جو کھال اور گوشت چیر کر ہڈی کو نمایاں کردے.
جَراحَت جَراحَتی
جراحت (رک) سے منسوب یا متعلق.
جَرّاحی
جراح (رک) کا فن، کام یا پیشہ، سرجری، نشتر زنی، چیرپھاڑ ؛ شکستہ اعضا کو جوڑنا.
جَرّاحی
جراح ( رک ) سے منسوب یا متعلق ،
جَرّاحی جَرّاِحّیات
جراحی (رک) سے متعلق علم، سرجری جو اکثر واحد بھی بولا جاتا ہے.