( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۴ نتائج (۰سیکنڈ )
جَرْم
ہمیشہ، سدا۔
جَرْم
۱۔ اصل، آغاز.
۲۔ بیج، جانور یا نباتات کی ابتدائی صورت، کلا، ان٘کھوا۔
۳۔ کسی بیماری کے بہت باریک کیڑے۔
جِرْم
۱۔ (فلکیات ارضیات یا جمادات وغیرہ) جسم، حجم۔
۲۔ ریڑھ کی ہڈی کا درمیانی حصہ۔
۳۔ نگینہ کا جسمانی عیب.
جُرْم
گناہ، قصور، خطا ؛ خلاف قانون کام۔
جَرْم
ہمیشہ، سدا۔
جَرْم
۱۔ اصل، آغاز.
۲۔ بیج، جانور یا نباتات کی ابتدائی صورت، کلا، ان٘کھوا۔
۳۔ کسی بیماری کے بہت باریک کیڑے۔
جِرْم
۱۔ (فلکیات ارضیات یا جمادات وغیرہ) جسم، حجم۔
۲۔ ریڑھ کی ہڈی کا درمیانی حصہ۔
۳۔ نگینہ کا جسمانی عیب.
جِرْم دار
جسم رکھنے والا ؛ (جواہرات) جن میں کوئی عیب ہو، نقص والا۔
جِرْم ِ دَوّار
(ارضیات) گردش کرنے والا جسم۔
جِرْم ِ قَمّر
چان٘د کی ساخت، چان٘د کا حلقہ یا کرہ۔
۱
۲
۳
۴
>