( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
جِرْگَہ
۱۔ گروہ، قبیلہ، فرقہ۔
۲۔ (i) حلقہ بان٘دھنا، آدمیوں کا حلقہ باندھ کر بیٹھنا، قطار میں بیٹھنا.
۲۔ (ii) پٹھانوں کی پنچایت۔
۳۔ (مجازاً) جانوروں کا گلہ۔
۴۔ (سرغی علاقے وغیرہ میں) وہ جماعت جو مقدمات سن٘گین کا فیصلہ کرتی ہے۔
۵۔ شکار کا ایک طریقہ جس میں کئی آدمی مل کر شکار کو گھیر لیتے ہیں۔

جِرْگَہ بِٹھانا
جرگہ کو کسی مقدمے کے فیصلے کے لیے مقرر کرنا.
جِرْگَہ بَیٹْھنا
جرگہ بٹھانا (رک) کا لازم .