( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳       >
  1. جَشْن

    خوشی کی محفل؛ خوشی، عیش؛ عید وغیرہ تہوار کا دن.
     

  2. جَشْن

    خوشی کی محفل؛ خوشی، عیش؛ عید وغیرہ تہوار کا دن.
     

  3. جَشْن اُڑانا

    جشن اُڑنا (رک) کا تعدیہ
     

  4. جَشْن اُڑنا

    لطف آنا، خوشیاں منائی جانا، عیش ہونا.
     

  5. جَشْن ِ اِفْتِتاحی

    افتتاح کی خوشی، تقریب افتتاحی.
     

  6. جَشْن ِ بُزُرْگ

    (پارسی) فروردیں کے مہینے کا چھٹا دن؛ نو روز کا دن، جشن نو روز
     

  7. جَشْن ِ بَہاراں

    موسم بہار کے آغاز میں منایا جانے والا تہوار یا تقریب.
     

  8. جَشْن ِ تَہْنِیَت

    خوشی کا جشن، شادی کی محفل، خوشی کی تقریب، مبارکبادی کی تقریب.
     

  9. جَشْن ِ جَمْشَیدی

    وہ جشن جو پیش دادیوں کے چوتھے پاد شاہ جمشید کی طرف منسوب ہے، ایران قدیم کی ایک مشہور عمارت تخت جمشید نامی اسی بنائی ہوئی تھی اس عمارت کے کھنڈر اب بھی باقی ہیں یہ اس وقت کی یادگار ہے جب آفتاب (اس بادشاہ کے زمانے میں) موسم بہار کے اول گھر میں آیا اور رات دن برابر ہوگئے، اس موقع پر جمشیدی جشن اسی عمارت میں منایا گیا اور اس دن کا نام نو روز رکھا گیا (اس طرح جشن جمشیدی اور نو روز ایک ہی تقریب کے دو نام ہیں).
     

  10. جَشْن ِ جوبْلی

    رک : جوبلی.