( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
جَعلی
جعل (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ کھوٹا ؛ وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو ، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون ، بناوٹی ، مصنوعی.
۲. گھڑی ہوئی ، فرضی (حکایت ، روایت ، حدیث وغیرہ).

جَعلی مِق٘ناطِیس
لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقےسے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو.
جَعْلِیا / جَعْلیَِہ
دھوکے باز ، فریبی ، جعل ساز.