( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶ نتائج (۰سیکنڈ )
جَماعَت
۱۔ گروہ ، جتھا .
۲۔ نماز پڑھنے والوں کی صف یا قطار ، نماز جماعت ، ساتھ نماز ادا کرنا .
۳۔ فریق ، طبقہ .
۴۔ (i) برادری ، ذات ، قوم .
(ii) پنچائت ، پنچ .
۵۔ سلسہ ، زمرہ .
۶۔ تنظیم ، ادارہ ، پارٹی .
۷۔ درجہ ، کلاس (مدرسہ وغیرہ کی) .
۸۔ (ریاضی) مختلف سیٹوں کا مجموعہ .
۹۔ (منطق) وہ حدود جو قفایا کی تحلیل سے حاصل ہوتی ہیں .
۱۰۔ (شماریات) ایک عامل یا مختلف عوامل پر مشتمل ایک گروہ ، طبقہ .
۱۱۔ رمل کی شکلوں میں سے ایک شکل .
جَماعَت
۱۔ گروہ ، جتھا .
۲۔ نماز پڑھنے والوں کی صف یا قطار ، نماز جماعت ، ساتھ نماز ادا کرنا .
۳۔ فریق ، طبقہ .
۴۔ (i) برادری ، ذات ، قوم .
(ii) پنچائت ، پنچ .
۵۔ سلسہ ، زمرہ .
۶۔ تنظیم ، ادارہ ، پارٹی .
۷۔ درجہ ، کلاس (مدرسہ وغیرہ کی) .
۸۔ (ریاضی) مختلف سیٹوں کا مجموعہ .
۹۔ (منطق) وہ حدود جو قفایا کی تحلیل سے حاصل ہوتی ہیں .
۱۰۔ (شماریات) ایک عامل یا مختلف عوامل پر مشتمل ایک گروہ ، طبقہ .
۱۱۔ رمل کی شکلوں میں سے ایک شکل .
جَماعَت ِ اَبرار
(مسیحی) نیکوں یا اولیا کا مجمع ، ان٘گ : کا ترجمہ Congregation of saints
جَماعَت اَشرار
(مسیحی) بُرے لوگوں کا مجمع ، انگ : کا ترجمہ Congregation of the wicked
جَماعَت اَکْثَرِیَّہ
کسی تنظیم یا ادارہ کے ارکان کی اکثریت ، اکثریتی تعداد .
جَماعَت برادَران
(مسیحی) برادری ، بھائی بندی ، اخوت ، انگ : کا ترجمہ Brother hood )
جَماعَت بُزُرْگانِ کَلِیساء
(مسیحی ) دائرۂ اختیار کی عدالت ، علاقہ اختیار بزرگان کلیسیاء انگ : کا ترجمہ ( presbytery = ) Classis
جَماعَت بَنْدی
۱. علیحدہ علیحدہ درجہ بنانا ، جدا گانہ سلسلوں میں تقسیم کرنا ، سائنسی علوم میں گروہوں میں تقسیم کرنا .
۲۔ جماعت معنی نمبر ۷ (رک) کا قیام .
۳۔ جماعت معنی نمبر۱ (رک) کے مطابق .
جَماعَت ِ تِجارَتِ مُشتَرَکَہَ
مشترکہ تجارت کی تنظیم ، امداد باہمی کے اصول پر قائم تجارتی ادارہ .
جَماعَت تیار ہونا
نمازیوں کے گروہ کا نماز ادا کرنے کے لیئے تیار ہونا .
۱
۲
۳
>