( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۳۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. جَو

    (رک) : جب.
     

  2. جَو

    ۱. ایک قسم کا اناج جو زردی مائل سفید رنگ کا چھلکے دار ہوتا ہے اس کی شکل گیہوں سے کسی قدر مختلف ہوتی ہے اس کے سرے نوک دار ہہوتے ہیں ، عموماً غریب لوگ گیہوں کی جگہ اسے استعمال کرتے ، آش جو عموما مریضوں کے کام آتا ہے ، شعیر ، لاط Hordeum Vulgare .
    ۲. (i) جو کے برابر وزن .
    (ii) انچ کا تیسرا حصہ .
    (iii) انگشت کا آٹھواں حصہ .
    ۳. لمبائی یا وزن میں جو برابر چیز (کنایۃً) قلیل مقدار .
    ۴. انگلیوں کے پوروں کا نشان .
    ۵. دانے کے سرے پر لگا ہوا باریک اور کھردرا تنکا جو گن٘واری زبان میں ٹنٹرا کہلاتا ہے .
     

  3. جَو

    بین کی ایک قسم کو بجانے کی مخروطی شکل کی چھ انچ لمبی چوب جو اس کے لیے مضراب کا کام دیتی ہے، جب سُر گھوٹا مورک ، مہرک .
     

  4. جُو

    ندی ، نہر .
     

  5. جو

    بیوی ، عورت ، جورو .
     

  6. جو

    ۱. کوئی شخص ، کوی چیز .
    ۲. چون٘کہ کی جگہ (بعض اوقات ''کہ'' کے اضافے کے ساتھ)
    ۳. جیسا کی جگہ .
     

  7. جو

    جب ، جس وقت .
     

  8. جو

    اگر .
     

  9. جو

    ۱. جیسا ، کے معن میں.
    ۲. جس سے ، جس سبب سے .
    ۳. ’کہ‘ کی جگہ.
     

  10. جو

    زور یا تاکید کے لیے.