( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جُوتا
پان٘و کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش ، پاپوش ، کفش.
جوتا
زمین جوتنے والا شخص ، کاشتکار ، مزارع.
جوتا
۱. درمیانی دیوار جو کمرے وغیرہ کو دو حصوں میں تقسیم کرے ، حد فاصل کی دیوار.
۲. بیلوں کا تسمہ ؛ گردن کے پاس کے پٹھے
جُوتا
پان٘و کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش ، پاپوش ، کفش.
جُوتا اُتارْنا
مارنے کے لیے پیر سے جوتا اتارنا ، پانْو سے جوتا نکالنا.
جُوتا اُٹھانا
جوتا مارنے کو تیار ہونا.
جُوتا اُچَھلْنا
رک : جوتا چلنا.
جُوتا بَرَسْنا
خوب جوتے پڑنا ، جوتے لگنا
جُوتا بَن کے اُٹْھنا
مار دھاڑ کرنا ، جن٘گ کے لیے آمادہ ہونا.
جُوتا پَڑْنا
۱. جوتے کی مار پڑنا.
۲. رسوائی ہونا ، طنز و تشنیع کا نشانہ بننا.
۱
۲
۳
>