( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
جَوز
۱۔ رک: جائے پھل، جائیفل۔
۲۔ اخروٹ۔
جَوز
ایک وزن جو نودرخمی یا بندقہ کے برابر ہوتا ہے
جَوز
۱۔ رک: جائے پھل، جائیفل۔
۲۔ اخروٹ۔
جَوز ُ المْاثَل
دھتورا، انْگ؛ Metel؛ لاط: Datura metel Thorn-apple
جَوز ُ الْہِنْدی
رک: جوز ہندی۔
جَوز بازی
بچوں کا ایک کھیل جس میں اخروٹوں کو گولیوں کی طرح مقررہ فاصلے سے پھینْک کر ایک سوراخ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
جَوز ِ بوُا
رک: جوز بویہ۔
جَوز بَواسِک
ایک خوشبودار پھل، لاط: جنس Myristica، جوز بوا، جوز الطّیّب۔
جَوز ِ بُویا / بُویَہ
رک: جائفل۔
جَوز ِ خُراسانی
اخروٹ
۱
۲
۳
>