( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
جَڑ
(نباتیات) وہ جڑیں جو نباتات میں سان٘س لینے کا ذریعے ہوتی ہیں ، انگ : Breathing roots
جَڑ
۱. درخت وغیرہ کا وہ حصہ جو زمین کے اندر ہوتا ہے، بیخ، بن.
۲. (مجازاً) بنیاد، اصل، مبداء، سبب.
۳. سر چشمہ، من٘بع.
۴. (دندان سازی) دانت کا وہ نکیلا حصہ جو مسوڑھے کے اندر جما رہتا ہے.
جَڑ
جڑنا (= عائد کرنا ، لگانا) (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل.
جَڑ
سرد، بارد، ٹھنڈا، خنک ؛ بے حرکت، ساکن ؛ مردہ دل، سرد مہر، بے حس، جس پر کسی بات کا اثر نہ ہو ؛ بیوقوف، احمق، نامعقول، لغو، مورکھ، نادان ؛ بے جان، مادی، مجسم ؛ گونگا ؛ بے حس یا بیوقوف شخص.
جُڑْ
جڑنا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل.
جَڑ
(نباتیات) وہ جڑیں جو نباتات میں سان٘س لینے کا ذریعے ہوتی ہیں ، انگ : Breathing roots
جَڑ
۱. درخت وغیرہ کا وہ حصہ جو زمین کے اندر ہوتا ہے، بیخ، بن.
۲. (مجازاً) بنیاد، اصل، مبداء، سبب.
۳. سر چشمہ، من٘بع.
۴. (دندان سازی) دانت کا وہ نکیلا حصہ جو مسوڑھے کے اندر جما رہتا ہے.
جَڑ اُکَھْڑنا
بیخ کنی ہونا، استیصال ہونا.
جَڑ اُکھیڑْنا / اُوکھاڑْنا
بیخ کنی کرنا، استیصال کرنا، بنیاد کھودنا، مٹانا.
جَڑ بال
(نباتیات) پودوں کی جڑوں پر اگنے والے ملائم روئیں (ان کے خلیے نیم مسام دار ہوتے ہیں اور پانی کو نمک کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے گزار لیتے ہیں).
۱
۲
۳
۴
۵
>