( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جُھوٹا
۱. بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .
۲. جھوٹ بولنے والا ، دروغ کو ، بے ایمان .
۳. غیر حقیقی ، بناوٹی ، دکھاوے کا (اصل یا حقیقی کی ضد) .
۴. ایسا وعدہ ، عہد یا امید وغیرہ جو پوری نہ ہو ؛ غلط خبر .
۵. جعلی ، کھوٹا یا نقلی ( سکّہ یا دستاویز وغیرہ ) جسے دغا بازی سے اصل کے مطابق بنا لیا گیا ہو .
۶. مصنوعی یا تقلی ( لچکے گوٹے کا کام یا جواہرات یا سونا چان٘دی وغیرہ ) ، اصل کی ضد .
۷. (i) ( عموماََ برتن یا کپڑا وغیرہ ) استمعال کیا ہوا ، برتا ہوا ، جسے پہنا یا اوڑھا گیا ہو یا برتن جس میں کچھ کھایا پیا گیا ہو ، کورے کا نقیض .
(ii) کھانے پینے کی ایسی چیز جسے کسی نے تھوڑا سا کھا پی لیا ہو ، اُلش کیا ہوا .
(iii) (کنایۃََ) وہ عورت جو دوسرے کے استعمال میں آچکی ہو ، داشتہ ، رکھیل .
۸. ایسا وار جو خالی جائے یا کارگر نہ ہو .
۹. ناکارہ ، بیکار ، از کار رفتہ ( عضو یا اوزار وغیرہ ).
جُھوٹا
رک : جھون٘ٹا ، بال وغیرہ .

جُھوٹا آسْرا
سہارا جو نہ مل سکے ، بہلاوے کی بات یا سہارا .
جُھوٹا بَتانا
ناقابل اعتبار ٹھرانا ، جُھٹلانا .
جُھوٹا بَٹ
تولنے کا بٹّا جو اپنے مقررہ وزن سے ہلکا ہو ، کم وزن باٹ .
جُھوٹا بَنانا
دروغ گو ٹھہرانا ، جھوٹا ثابت کرنا .
۲. وار ہاتھ یا ضرب وغیرہ کو ناکام کر دینا ، بے کار یا ناکارہ کر دینا .
جُھوٹا بھی کھائے مِیٹھے کے لالَچ
مکروہ چیز کسی مزے کی خابر کھائی جاتی ہے ، انسان کوئی تکلیف اٹھاتا با برا کام یا بری بات کرتا ہے تو ہم کسی فاعدے یا لالچ کے لیے .
جُھوٹا پَڑنا
۱. دروغ گو یا وعدہ خلاف ٹھہرنا .
۲. کھوٹا نکلنا ، ناقص یا نقلی ثابت ہونا .
۳. (i) کسی عضو کا بیکار ہو جانا یا کام سے جاتا رہنا .
(ii) وار ہاتھ یا ضرب وغیرہ کا ناکام رہنا ؛ کسی اوزار کا ناقص ہو جانا ، بیکار ہو جانا .
جُھوٹا پَیمانَہ
رک : جھوٹا بٹ ، معیاری وزن سے کم وزن پیمانہ ، کمتی پیمانہ .
۱
۲
۳
۴
>