( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَہاز
۲. (i) بحری سفر کرنے یا مال لانے لے جانے یا جن٘گی مقاصد میں کام آنے والی بہت بڑی کشتی .
رک : طیارہ ، ہوائی جہاز .
رک : جہیز جو زیادہ مستعمل ہے .
( سائنس ) جاندار کے جسم کا سامنے کا حصہ جس میں سینہ اور پیٹ شامل ہیں .
اون٘ٹ کی زین کا اون٘چا حصہ ، زین اور متعلقہ سامان ؛ جنازے کا سامان ؛ عورت کی شرم گاہ.
جَہاز
بہت بڑا ، بہت وسیع.

جَہاز ِ اَہَن/آہَنی
لوہے سے بنا جہاز ، مسلح جہاز .
جَہاز ِ بادْبانی
(رک) بادبانی جہاز.
جَہاز ذْوبانا / ڈْوبْنا
جہاز کا پانی کی قیہ مین پیٹھ جانا جہاز غرق کرنا یا ہونا ، تباہ و برباد کرنا یا ہونا .
جَہاز ران
جہاز چلائے والا ملاح ، جہاز کا کپتان .
جَہاز رانی
۱. جہاز جلانے کا عمل یا طریقہ .
۲. جہاز چلانا ، کشتی رانی ؛ جہازچلانے کا فن بھی انجام دیتے ہیں.
جَہاز سازی
جہاز بنانے کا فن، جہاز تیار کرنے کی صنعت.
۱
۲
۳
>