( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
حائِل
بیچ میں آنے والا ، باز رکھنے والا ، روکنے والا ، آڑ ، روک .
حائِل
بیچ میں آنے والا ، باز رکھنے والا ، روکنے والا ، آڑ ، روک .
حائِل فاصِلَہ
(ریاضی) خط کا وہ حصّہ جو دوسرے خطوط کے ساتھ تقاطع کے دو نقطوں کے درمیان ہو .
حائِلات
حائل (رک) کی جمع ، رُکاوٹیں .
حائِلَہ
حائل ہونے ولی چیز ، روک ، آڑ .
حائِلِیَّت
حائل (رک) کا اسم کیفیت ، رُکاوٹ .