( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
حَرام
حَرام
۱. (i) نامناسب ، ناشاسئتہ ، ناروا ، ممنوع.
۱. (ii) ناجائز (اولاد بال وغیرہ)
۲. حُرمت والا ، بزرگ ، محترم ، قابِل تعظیم
۳. شرعی طور پر ناجائز ، خلافِ شرع ، حلال کی ضد
۴. ناپاک ، نجس ، پلید
حَرام
زنا ، بدکاری ، برے کام ، ناجائز کام ، ایسے کام جن کا کرنا گناہ ہے.

حَرام توشَہ
حرام کی کمائی پر اوقات بسر کرنے والا ، حرام خور.
حَرام جَتانا
حرام کہدینا ، حرام قرار دینا ، حرام سے باخبر کر دینا.
حَرام چالِیس گھر لے ڈُوبْتا
بدکاری کا اثر دور دور پہنچتا ہے.
حَرام حَدِیث لَگانا
تہمت لگانا ، الزام دینا ، بہتان جوڑنا.
۱
۲
۳
۴
۵
>