( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. حَرَم

    ۱. قابلِ عزّت شے ، مقدّس چیز ، احترام کے لائق ، محترم.
    ۲. (i) مکّے مدینے اور ان کے گرداگرد کے چند میل کا علاقہ حرم کہلاتا ہے اسے حرم کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی عزّت قائم کی ہے اور ان مقامات پر بعض افعال اور اقدامات ممنوع ہیں مثال کے طور پر یہاں جنگ نہیں ہوسکتی درختوں کو نہیں کاٹا جا سکتا نیز اس میں داخل ہونے والا ہرگزند سے محفوظ ہوجاتا ہے (جب دونوں حرم مراد ہوں تو انھیں عموماً ’’ حرمین ‘‘ کہتے ہیں).
    (ii) خانۂ کعبہ کے گرداگرد کا علاقہ جہاں جنگ وغیرہ ممنوع ہے ، خانۂ کعبہ کی چاردیواری یا احاطہ ، خانۂ کعبہ.
    (iii) اسلام ، مرکزِ اسلام.
    ۳. (i) زنان خانہ ، گھر کا وہ حصّہ جس میں عورتیں رہتی ہیں.
    (ii) اشراف کے گھر کی عورتیں.
    ۴. حضرت امام حسین کے اہل بیت.
     

  2. حَرَم

    ۱. بیوی
    ۲. لون٘ڈی ، بان٘دی جس کو بیوی بنا لیا گیا ہو.
     

  3. حَرَمِ

     

  4. حِرْم

    ایسا واجی کام جس کا ترک کرنا ناجائز ہو ، حرام ؛ حرام چیز ؛ ممانعت ؛ پھٹکار .
     

  5. حُرُم

    احرام بان٘دھےہوئے لوگ ، حرُمت اور عزّت والے لوگ .
     

  6. حَرَم

    ۱. قابلِ عزّت شے ، مقدّس چیز ، احترام کے لائق ، محترم.
    ۲. (i) مکّے مدینے اور ان کے گرداگرد کے چند میل کا علاقہ حرم کہلاتا ہے اسے حرم کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی عزّت قائم کی ہے اور ان مقامات پر بعض افعال اور اقدامات ممنوع ہیں مثال کے طور پر یہاں جنگ نہیں ہوسکتی درختوں کو نہیں کاٹا جا سکتا نیز اس میں داخل ہونے والا ہرگزند سے محفوظ ہوجاتا ہے (جب دونوں حرم مراد ہوں تو انھیں عموماً ’’ حرمین ‘‘ کہتے ہیں).
    (ii) خانۂ کعبہ کے گرداگرد کا علاقہ جہاں جنگ وغیرہ ممنوع ہے ، خانۂ کعبہ کی چاردیواری یا احاطہ ، خانۂ کعبہ.
    (iii) اسلام ، مرکزِ اسلام.
    ۳. (i) زنان خانہ ، گھر کا وہ حصّہ جس میں عورتیں رہتی ہیں.
    (ii) اشراف کے گھر کی عورتیں.
    ۴. حضرت امام حسین کے اہل بیت.
     

  7. حَرَم

    ۱. بیوی
    ۲. لون٘ڈی ، بان٘دی جس کو بیوی بنا لیا گیا ہو.
     

  8. حَرَمِ

     

  9. حَرَم اِبْراہیم

    کعبہ شریف .
     

  10. حَرَم ِ دِمَاغ

    وہ مقام جہاں اعصاب دماغ سے باہر نکلتے ہیں ، مبذِعصب ؛ وہ عصبہ جو دماغ تک پیغامات کی ترسیل کرتا ہے ، وہ حصۂ دماغ جو حسی حرکتوں لا نتیجہ یا پیغام دماغ کے مختلف اعصاب کو پہن٘چاتا ہے . انگ : Thalamus .