( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
حُرْمَت
۰۱ عزّت ، آبرو ؛ بڑائی ، عظمت ؛ پا کیزگی .
۲. حرام ہونا (حلّت کی ضد) ، ناپاکی.
حُرْمَت
۰۱ عزّت ، آبرو ؛ بڑائی ، عظمت ؛ پا کیزگی .
۲. حرام ہونا (حلّت کی ضد) ، ناپاکی.
حُرْمَت اُتارْنا
بے آبرو کرنا ، ذلیل و خوار کرنا ، رسوا کرنا ، بے عزت کرنا .
حُرْمَت بَڑھانا
درجہ بڑھانا ، ممتاز کرنا ، توقیر بڑھانا .
حُرْمَت بَنانا
(عور) آبرو بنانا .
حُرْمَت بَہا
پرجانہ جو ازالۂ حیثیتِ عرفی لے لیے لیا جائے .
حُرْمَت توڑْنا
بے عزّت کرنا ، بدنام کرنا .
حُرْمَت جانا
عزّت جانا ، عظمت اور عفّت میں فرق آنا .
حُرْمَت ِ رَضاع
(شرع) جب کوئی بچّہ ماں کے سِوا کسی اور عورت کا دودھ پیتا ہے تو وہ عورت اس کی ماں بن جاتی ہے اس عورت کے ساتھ اور اس کی بیٹیوں ، بہنوں وغیرہ کے ساتھ نکاح اس لڑکے کے لیے حرام ہوجاتا یے شرعی اصطلاح میں اس کو حرمت رضاع کہتے ہیں .
حُرْمَت کا لا گُو ہونا
آبرو لینے کی فکر میں رہنا .
۱
۲
>