( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
حَسِین
خُوبصورت، جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر.
(ب) امذ
حَسِین
صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص.
حُسَین
۱ـ نیک و خوبصورت، حسین.
۲ـ حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسین کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی.
حَسِین
خُوبصورت، جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر.
(ب) امذ
حَسِین
صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص.
حَسِین آواز
اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز.
حُسَین
۱ـ نیک و خوبصورت، حسین.
۲ـ حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسین کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی.
حُسَین بَنْد
چاندی کے دو چھلّے ( جن کے بیچ میں چنادے کی ایک زنجیر ہوتی ہے ) جو روز عاشوہ بچے کی انگلیوں میں پہنائے جاتے ہیں.
حَسِینَہ
خوبصورت عورت.
حُسَینی
۱ـ حضرت امام حسین کی طرف منسوب (جمع حُسنین).
۲ـ وہ شخص جس کے دونوں کان مَنت کے لئے چھدے ہوں.
۳ـ (موسیقی) ۱۲ راگوں میں سے وہ راگ جو برج قوس سے منسوب ہے اور دو راگنیوں (دو گاہ اور مجرد ) پر مشتمل ہے جو آخر شب یا صبح بجایا جاتا ہے ، محرّک ذوق و شوق ہوتا ہے.
۴ـ ایک قسم کا انگور؛ کوئی برتن چمڑے کا بنا ہوا.
۵ـ ناشپاتی کی ایک قسم جس کا چھلکا موٹا اور سر ذرا اٹھا ہوا ہوتا ہے.
۱
۲
>