( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
حُقُوق
حق (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل (قدیم : بطور واحد)
حُقُوق
حق (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل (قدیم : بطور واحد)
حُقُوق َ الْعِباد
رک : حقُّ العِباد
حُقُوق ُ اللہ
رک : حق اللہ
حُقُوق ِ اِنْسانی
وہ حقوق جو ایک انسان کے دوسرے انسان پر ہوتے ہیں ؛ وہ حقوق جو انسان کو جائز یا قانونی طور پر حاصل ہیں
حُقُوق ِ زَوجِیّت
(قانون) ازدواجی حقوق ؛ وہ حقوق جو بیوی ہونے سے پیدا ہوتے ہیں
حُقُوق ِ شُوہُری
شوہر کے ازدواجی حقوق ، وہ حقوق جو شوہر سے متعلق ہوں