( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴       >
  1. حَقِیقَت

    ۱. اصلیت ، ماہیت ، اصل روح ؛ صحیح ؛ اہمیت
    ۲. حالت ، کیفیت ، چگونگی ؛ سرگزشت
    ۳. بساط ، حیثیت
    ۴. صداقت ، حقِّانیت ، سچّائی ، سچ ، حق پر مبنی ہونا (جھوٹ یا باطل کے مقابلے میں)
    ۵. (i) (تصوّف) ہر شے کا باطن (مقابل مجاز یعنی ہر شے کا ظاہر)
    (ii) (تصوّف) نفس الامر ، جو کچھ نظر آئے اسکے وجود کا واقعہ ہونا (مقابلِ دھوکا ، فریب نظر)
    (iii) (تصوّف) مدارجِ عرفان کی تیسری منزل (بعداز شریعت و طریقت) جس کا آخری درجہ فنا فی اللہ کے بعد بقا باللہ کا ہوتا ہے)
    ۶. (فلسفہ) رک : حقیقت
     
  2. حَقِیقَت

  3. حَقِیقَت ِ اَحْمَدی / مُحَمَّدِیَّہ

    (تصوّف) تعیّن اِوّل ، اسمِ اعظم ذاتِ احدیث باعتبارِ تعیّنِ اوّل
     
  4. حَقِیقَت ِ اَسْما

    تمام اَسما کی بُنیاد
     
  5. حَقِیقَت ُ الْاَمْر

    اصل بات یہ واقعہ ، کسی بات کی اصلیت
     
  6. حَقِیقَت الْحَقائِق / الْحَقایِق

    (تصوّف) ذاتِ واجب الوجود ، تمام حقائق کی واحد کُلّی حقیقت
     
  7. حَقِیقَت ُ الْحَقِیقَت

    (تصوّف) معرفت کا وہ اعلیٰ مقام جسے عالمِ لاہوت کہتے ہیں
     
  8. حَقِیقَت ِ اِنْسانی

    مرتبۂ واحدیت اور تفصیلِ صفات کو کہتے ہیں حضرت علم میں جس کو حقیقتِ آدم و حضرت جمع و حضرت الوہیہ و حضرت ربوبیہ و حضرت ارتسام کہتے ہیں
     
  9. حَقِیقَت آگاہ

    حقیقت جاننے والا ؛ دانا ؛ عارف
     
  10. حَقِیقَت بِیں

    اصلیت تاڑ جانے والا ؛ ماہیت معلوم کرنے والا