( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. حَلقَہ

    (بچے کی) ایک بیماری جس میں سانس پھولتی چھاتی اچھلتی ہے.
     
  2. حَلْقَہ

    ۱. (i) گول چیز بشکل دائرہ ، گھیرا.
    (ii) کان کی بالی ، سولے یا چاندی کا بندا جو غلاموں کے کان میں ڈالتے تھے.
    (iii) چھلّا ، ان٘گوٹھی کا چھلّا
    (iv) طوق.
    (v) پھندا ، پھندے کا گھیرا.
    (vi) زنجیر کی کڑی لوہے یا لکڑی وغیرہ کا گول کنڈا.
    ۲. (i) دائرہ ، گھیر.
    (ii) سیاہی مائل وہ دائرہ یا گھیرا جو آنکھوں کے گرد ہو تاہے.
    (iii) چہورے مین ہڈی کا وہ ڈھانچہ جس میں آنکھوں کے دیدے ہوتے ہیں ، خاںۂ چشم.
    ۳. محفل ، مجمع ، نشسمت ، مجلس کا دور.
    ۴. لوگوں کا مجموعہ ، گروہ ، جماعت.
    ۵. (i) علاقہ ، آبادی کے ان حصوں میں سے ایک حصہ جن کو سہولت کار کی وجہ سے الگ الگ بانٹ دیا گیا ہو .
    (ii) دائرہ عمل.
    ۶. دروازے کا کھٹکا ، کنڈی.
    ۷. لفظ کمان کے ساتھ گنتی کے لیے، عدد کے معنوں میں مستعمل.
    ۸. چرخی، گراری ، پہیہ.
    ۹. (تصوف) صوفی کی نشست جس میں وہ مریدوں کے مجمع میں ذکرِ جلی یا خفی کی ضرف لگاتا ہے، ذکر کی نشست.
    ۱۰. (بناتیات) (خلیوں وغیرہ کا) گھیرا ، قطار، صف.
    ۱۱. تکمہ ، گھنڈی کا گھر.
     
  3. حَلْقَہ

  4. حَلقَہ

    (بچے کی) ایک بیماری جس میں سانس پھولتی چھاتی اچھلتی ہے.
     
  5. حَلْقَہ

    ۱. (i) گول چیز بشکل دائرہ ، گھیرا.
    (ii) کان کی بالی ، سولے یا چاندی کا بندا جو غلاموں کے کان میں ڈالتے تھے.
    (iii) چھلّا ، ان٘گوٹھی کا چھلّا
    (iv) طوق.
    (v) پھندا ، پھندے کا گھیرا.
    (vi) زنجیر کی کڑی لوہے یا لکڑی وغیرہ کا گول کنڈا.
    ۲. (i) دائرہ ، گھیر.
    (ii) سیاہی مائل وہ دائرہ یا گھیرا جو آنکھوں کے گرد ہو تاہے.
    (iii) چہورے مین ہڈی کا وہ ڈھانچہ جس میں آنکھوں کے دیدے ہوتے ہیں ، خاںۂ چشم.
    ۳. محفل ، مجمع ، نشسمت ، مجلس کا دور.
    ۴. لوگوں کا مجموعہ ، گروہ ، جماعت.
    ۵. (i) علاقہ ، آبادی کے ان حصوں میں سے ایک حصہ جن کو سہولت کار کی وجہ سے الگ الگ بانٹ دیا گیا ہو .
    (ii) دائرہ عمل.
    ۶. دروازے کا کھٹکا ، کنڈی.
    ۷. لفظ کمان کے ساتھ گنتی کے لیے، عدد کے معنوں میں مستعمل.
    ۸. چرخی، گراری ، پہیہ.
    ۹. (تصوف) صوفی کی نشست جس میں وہ مریدوں کے مجمع میں ذکرِ جلی یا خفی کی ضرف لگاتا ہے، ذکر کی نشست.
    ۱۰. (بناتیات) (خلیوں وغیرہ کا) گھیرا ، قطار، صف.
    ۱۱. تکمہ ، گھنڈی کا گھر.
     
  6. حَلْقَہ ِ اَثَر

    وہ اشیا ، اشخاص یا علاقہ جس پر کسی کا عمل دخل یا اثر ہو.
     
  7. حَلْقَہ ِ اَحْباب

    دوستوں کی جامع ، یاروں کی محفل.
     
  8. حَلْقَہ

  9. حَلْقَہ اِنْتِخاب

    وہ علاقہ جسے پارلیمنٹ ، اسمبلی یا کسی دوسرے انتخابی ادارے کے انتخاب کے موقع پر ایک وحدت قرار دیا جاتا ہے.
     
  10. حَلْقَہ اَنْداز

    (بھنڈے برادری) وہ شخص جو حقّے کے دھوئیں کے حلقے اڑائے ، چلم چٹ