( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
حَلَم
حلمہ (رک) کی جمع.
حِلْم
برد باری ، تحمل ، نرم دلی ، نرم خوئی.
حُلْم
خواب ؛ خواب و خیال.
حَلَم
حلمہ (رک) کی جمع.
حِلْم
برد باری ، تحمل ، نرم دلی ، نرم خوئی.
حُلْم
خواب ؛ خواب و خیال.
حَلَمَۃُ الْعَین
غضن العین کے اندرونی جانب کوئے کے اندر ایک سرخ ابھار ہوتا ہے جس کو حلمۃ العین کہتے ہیں
حَلَمَہ
۱. بھٹنی ، سرِپستان.
۲. بٹنی کی شکل کا دانہ یا ابھار.
۳. جوں کا انڈا ، چھوٹی جوں ، لیکھ.
حِلْمِیَّت
رک : حِلم