( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
حِمار
۱. گدھا، خر.
۲. کوکبۃ السرطان کے مجموعے میں شامل منفرد ستاروں کے نام (رک: حمارین)
حَمّار
گدھا ہانْکنے والا، گدھے والا
حِمار
۱. گدھا، خر.
۲. کوکبۃ السرطان کے مجموعے میں شامل منفرد ستاروں کے نام (رک: حمارین)
حِمار ُ الْوَحْشی
جنگلی گدھا، گورخر.
حَمّار
گدھا ہانْکنے والا، گدھے والا
حِمارَتی
ٹخنے کے جوڑ کی ہڈیوں سے متعلق.
حِمارَتی مُقْدِم / مُقَدَّم
(مینڈک وغیرہ کے) پیر کے زیریں حصے کا اگلا عضلہ.
حِمارَہ
ٹخنے کی ہڈیاں، عظام قدم.
حِماری
۱. گدھے سے متعلق، گدھے کی مانند، گدھے جیسا.
۲. (ریاضی) اقلیدس کی ایک شکل.
حِمارَین
کوکبۃ السرطان کے تیرہ ستاروں میں سے ان دو ستاروں کے نام جو نثرہ کے بعد واقع ہیں.