( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
حِمایَت
۱. طرف داری، تائید، مدد.
۲. نگہبانی، محافظت، نگرانی.
حِمایَت
۱. طرف داری، تائید، مدد.
۲. نگہبانی، محافظت، نگرانی.
حِمایَت پَہ / پَر آنا
مدد کے لئے آنا، (کسی کی) مدد کرنا.
حِمایَت کا ٹَٹُّو
وہ جو دوسرے کی حمایت پر دلیر ہو
حِمایَت کَرْنا
طرف داری کرنا، تقویت پہنچانا، پشتی لینا مدد کرنا.
حِمایَت کی گھوڑی
رک : حمایت کا ٹٹو
حِمایَت کی گھوڑی / گَدھی ، عِراقی کے / کو لات مارے
جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں
حِمایَت گَر
مدد گار
حِمایَت لینا
طرف داری کرنا، مدد کرنا، شہ دینا.
حِمایَتی
ا. (i) حمایت کرنے والا، طرفدار، مدد گار.
(ii) تائیدی.
۲. سرپرست.