( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. حَوضْ

    ۱. پانی جمع کرنے کی جگہ جو زمین میں بنائی جائے ، چھوٹا تالاب.
    ۲. (i) حاشیے کے اندر کا میدان ( شال چادر ، قالین ، کپڑے کے لیے مستعمل ).
    ۲. (ii) صفحے کا متن والا حصہ.
    ۳. (رک) حوض کوثر.
    ۴. قبر کا گڑھا (جب تک کہ وہ مٹی ڈال کر بند نہ کیا جائے).
    ۵. فوّارے کے اردگرد کی جگہ
    ۶. (علم تشریح) پیڑو.
     

  2. حَوضْ

    ۱. پانی جمع کرنے کی جگہ جو زمین میں بنائی جائے ، چھوٹا تالاب.
    ۲. (i) حاشیے کے اندر کا میدان ( شال چادر ، قالین ، کپڑے کے لیے مستعمل ).
    ۲. (ii) صفحے کا متن والا حصہ.
    ۳. (رک) حوض کوثر.
    ۴. قبر کا گڑھا (جب تک کہ وہ مٹی ڈال کر بند نہ کیا جائے).
    ۵. فوّارے کے اردگرد کی جگہ
    ۶. (علم تشریح) پیڑو.
     

  3. حَوضْ بَھرے فَوّارَہ چُھوٹے

    آمدنی ہو تو خرچ بھی ہو
     

  4. حَوضْ چَہ

    چھوٹا حوض.
     

  5. حَوضْ خانَہ

    حوض (جس میں پیشتر فوّارہ ہوتا ہے) (قدیم).
     

  6. حَوضْ ِ دَہْ دَرْدَہ

    وہ مُربع حوض جو ہر طرف سے دس دس گز ہو ، شرعاً اس کا پانی پاک سمجھا جاتا ہے.
     

  7. حَوضْ ِ کَوثَر

    بہشت کے ایک حوض کا نام.
     

  8. حَوضْ ِ نُعْمان

    ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلّی اللہ علیہ وسلّم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا
     

  9. حَوضْ ہونا

    بدحواس ہو جانا ، حواس جاتے رہنا.
     

  10. حَوضَہ

    ہاتھی کے اُوپر رکھنے کی عمّاری ، ہودج ، ہودہ.