( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. حکِیم

    ۱. صاحبِ حکمت ، فلسفی ، عالم ، دانا ، دانشور ، باشعور
    ۲. علم طبات جاننے والا ، یونانی اور دیسی طریقہ طب سے علاج کرنے والا ، طبیب
    ۳. اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
    ۴. حکمت والا ، قرآن کی صفت (اس کی صفات میں سے)
     
  2. حکِیم

  3. حکِیم ِ اُمَّت

    ایک لقب ، ملّت اسلامیہ کا بہت بڑا عالم اور دانا
     
  4. حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے

    اوروں کو نصیحت کرے اور خود نہ سمجھے
     
  5. حکِیم جی

    حکیم کے ساتھ تعظیم کے لیے استعمال کرتے ہیں
     
  6. حکِیم ِ حاذِق

    ۱. کامل طبیب ، ماہر حکیم
    ۲. ایک خطاب جو حکیموں کو یا جاتا ہے
     
  7. حکِیم خانی کَٹار

    ایک قسم کا کٹار
     
  8. حکِیم ِ طَبِیعِیّات

    علوم طبیعی کا ماہر ، طبیعیا کا عالم
     
  9. حکِیم عَلَی الْاِطَلاق

    رک : حکیمِ مطلق
     
  10. حکِیم کو قارُورے سے کیا لاج

    اپنے بیٹے سے شرم نہیں کرنی چاہیے