( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
حَیران
۱. (i) بھوچکا ، ہک٘ابک٘ا ، متحیّر ، متعجّب ، دن٘گ.
۱. (ii) پریشان ، سرگرداں.
۲. بے حس و حرکت (آئینے میں نظر آنے والی تصویر کے لیے)
۳. عاشق.
حَیران
۱. (i) بھوچکا ، ہک٘ابک٘ا ، متحیّر ، متعجّب ، دن٘گ.
۱. (ii) پریشان ، سرگرداں.
۲. بے حس و حرکت (آئینے میں نظر آنے والی تصویر کے لیے)
۳. عاشق.
حَیران کار
ہکّابکّا ، متحیّر ، ششدر.
حَیران کُن
حیران کرنے والا ، حیرت میں ڈالنے والا ، تعجّب ان٘گیز.
حَیران نِگاہی
حیرت سے دیکھنے کی کیفیّت یا عمل.
حَیران وار
حیرت سے ، حیرانی سے ، پریشان ہو کر ، پریشانی کی حالت میں.
حَیران و پَریشان
سخت گھبرایا ہوا ، ہکّا بکّا ، سٹ پٹایا ہوا ، سراسیمہ.
حَیران و سَرْگَرْداں
حیرانی اور پریشانی کی حالت میں بھٹکتا ہوا.
حَیرانَْگی
حیرانی ، تعجّب ، پریشانی.
حَیرانی
۱. تعجّب ، حیرت ؛ پریشانی ، سرگردانی.
۲. عالم حیرت.