( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
خالَہ
مان کی بہن ، ماسی .
خالَہ
مان کی بہن ، ماسی .
خالَہ جایا
خالہ کا بیٹا ، خالہ زاد .
خالَہ جی کا گَھر
۱. آسان کام ، معمولی بات .
۲. وہ جگہ جہاں زور چلتا ہو ، یا دعویٰ ہو ، اپنی ملکیت میں جس طرح چاہیں استعمال کریں ، جہاں آزادانہ اور بے روک ٹوک جانے کا اختیار ہو .
خالَہ چاندْنی کا کُنبَہ
جہاں سب کے سب نالائق ہوں وہاں کہتے ہیں .
خالَہ خُلْخَلی دال پَکائے ڈَھل ڈَھلی / ڈَھْلڈھلی
( عور ) ظاہری اور اوپری دل سے مہمان نوازی یا آؤ بھگت کرنے کے موقع پر عموماً عورتیں بولتی ہیں .
خالَہ خیزی
رک : خالہ کا خل بچہ .
خالَہ زاد
خالہ کی اولاد .
خالَہ کا پیٹ کُنڈالا سات چُوہوں کا ایک نِوالا
حریص ، طامع اور بڑ پیٹو کے لیے مستعمل .
خالَہ کا خَل بَچَّہ
عزیز قریب کی اولاد ( تحقیر کے موقع پر مستعمل ) .
۱
۲
>