( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
خانْقاہ
۱. (i) صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ .
۱. (ii) مسیحی عبادت خانہ سے معتلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے .
۲. شراب خانہ .
۳. کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر .
خانْقاہ
۱. (i) صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ .
۱. (ii) مسیحی عبادت خانہ سے معتلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے .
۲. شراب خانہ .
۳. کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر .
خانْقاہ داری
عبادت خانے کا انتظام .
خانْقاہی
۱.(i) خانقاہ سے متعلق ، درویشی ، پیری مریدی .
۱. (ii) شاگردی .
خانْقاہی راہِباں
(مسیحیت) کلیسائوں کی خانقاہوں کے متعلقین .