( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. خِرْس

    ۱. ریچھ، بھالو.
    ۲. (مجازاً) ناتراشیدہ شخص، کندۂ ناتراش بدذات، بدمعاش، غُنڈہ، لُچّا، لفنگا.
    ۳. (مجازاً) پاگل، مجنوں، دیوانہ.
    ۴. (فلکیات) شمال کی طرف آسمان پر رِیچھ کی شکل کی دو اشکال جن میں سے ایک دُبِ اکبر اور دوسری کو دُبِ اصغر کہتےہیں.
     

  2. خِرْس

    ۱. ریچھ، بھالو.
    ۲. (مجازاً) ناتراشیدہ شخص، کندۂ ناتراش بدذات، بدمعاش، غُنڈہ، لُچّا، لفنگا.
    ۳. (مجازاً) پاگل، مجنوں، دیوانہ.
    ۴. (فلکیات) شمال کی طرف آسمان پر رِیچھ کی شکل کی دو اشکال جن میں سے ایک دُبِ اکبر اور دوسری کو دُبِ اصغر کہتےہیں.
     

  3. خِرْس بازی

    اُچھل کُود، ہڑدنگی.
     

  4. خِرْس بان

    رِیچھ والا.
     

  5. خِرْس دَر کوہ، بُو علی سِیناسْت

    پہاڑ میں رِیچھ بُو علی سِینا ہے.
     

  6. خِرْس ِ شِمالی

    رک: خرس قطبی؛ (مجازاً) اِدھر اُدھر.
     

  7. خِرْس طِینَت

    حیوان فِطرت، حیوان سرشت.
     

  8. خِرْس ِ قُطْبی

    رِیچَھ کی ایک اعلیٰ قِسم جو صِرف سرد آب و ہوا اور برفانی عِلاقوں میں پائی جاتی ہے. اسکی کھال اور دُم کے بالوں سے بیش قیمت لِباس تیار ہوتے ہیں.
     

  9. خِرْس گِیاہ

    ایک پیڑ جِس میں پہاڑی گلجر کے سے بِیج لگتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ اس میں سوئے کے چھترکی طرح چھتر لگتے ہیں وہ خرس گِیاہ کہلاتے ہیں کیونکہ ان جھتروں رِیچھ بری رغبت سے کھاتا ہے.
     

  10. خَرْسَک

    چھوٹا رِیچھ؛ ایک کھیل جِس میں ایک لڑکا رِیچھ بنتا ہے اور دوسرے اُسے کنکر مارتے ہیں اور وہ لاتیں مارتا ہے؛ لحاف.