( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
خُصُوصی
۱. خاص مخصوص ، ایک نوع کی .
۲. کسی ایک کام کے لئے مُختص .
۳. خاص طور پر ، بالخصوص .
خُصُوصی
۱. خاص مخصوص ، ایک نوع کی .
۲. کسی ایک کام کے لئے مُختص .
۳. خاص طور پر ، بالخصوص .
خُصُوصی اِشارِیَہ
تقسیم عنوانات کی فہرست جو حُروف ایجد کے قاعدے کے مُطابق ترتیب دی جائے .
خُصُوصی اِنْدِراج
کسی لفظ یا عُنوان کے تحت لکھنا یا داخل کرنا ، کیٹلاگ میں کسی کِتاب کا اس موضوع سُرخی کے تحت اِندارج کرنا جو اس موضوع کو جِس سے اسے موسوم کیا گیا صاف صاف ظاہر کرے
خُصُوصی کُتُب خانَہ
اِن کُتب خانوں میں وہ تمام کُتب خانے شامل ہیں جو کسی خاص ادراے سے مُنسلک ہوں یا موضوع کے اعتبار سے وہاں صرف خاص کُتب دستیاب ہوں
خُصُوصی کَرْو
( برقیات ) گِراف میں بنائے جانے والے مخصوص گُھماؤ یا ٹیڑھی لکیریں جو گرمی یا ٹھنڈک یا کسی شِدّت کا اظہار کرتی ہیں انگ : CURVE
خُصُوصی میِزْبان
( ساینس ) طُفیلی یا جراثیم وغیرہ کی نشوونُما پانے کی جگہ.
خُصُوصِیَّات
۱: انداز ، طرز ، طریقہ.
۲. جُغرافیائی اعتبار سے الگ.
۳. ( سائنس ) جنسی یا جبلّی نوع کی خُوبیاں جو تواتر سے ایک نسل سے دُوسری نسل و مُنتقل ہوں ، عادات وصفات .
خُصُوصِیَّت
۱. خاص بات ، مخصوص صفت ، خُوبی .
۲. گہرا تعلق ، ربط ضبط
۳. تخصیص
۳. قید شرط ، پابندی.
خُصُوصِیَّت ِ خاصَّہ
امتیازی وصف