( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. خِطْبَہ

    ایک رسم جس میں عورت کو مرد اور مرد کو عورت سے منسوب کر دیتے ہیں ، منگنی
     

  2. خُطْبَہ

    ۱. (اِسلام) اول و آخر حمد و درود ، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مُخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے.
    ۲. (i) لَکھی ہوئی تقریر، رُوداد ، رپورٹ
    (ii) وعظ ، لکچر.
    ۳. کِتاب کا دِیباچہ ، تمہید ، مُقدمہ
     

  3. خِطْبَہ

    ایک رسم جس میں عورت کو مرد اور مرد کو عورت سے منسوب کر دیتے ہیں ، منگنی
     

  4. خُطْبَہ

    ۱. (اِسلام) اول و آخر حمد و درود ، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مُخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے.
    ۲. (i) لَکھی ہوئی تقریر، رُوداد ، رپورٹ
    (ii) وعظ ، لکچر.
    ۳. کِتاب کا دِیباچہ ، تمہید ، مُقدمہ
     

  5. خُطْبَہ اِسْتِقْبالِیَہ

    کِسی کی خِدمت کے اِعتراف و تَشکّر میں پیش کی جانے والی تقریر، سِپاس نامہ
     

  6. خُطْبَہ ء اِفْتِتاحِیَّہ

    کسی چیز کا آغاز کرتے وقت کی جانے والی تقریر
     

  7. خُطْبَہ پُڑھا جانا

    بادشاہ مانا جانا ، بادشاہ تسلیم کیا جانا ، خُطبہ میں بطور اعلان بادشاہ کا نام لیا جانا.
     

  8. خُطْبَہ پَڑْھوانا

    خُطبہ پڑھنا (رک) کا تعدیہ ، کسی بادشاہ یا حاکم وقت کے نام کا خُطبہ پڑھنے کے لیے حُکم دینا
     

  9. خُطْبَہ جاری کَرْنا

    رَواج دینا ، رائج کرنا ، بادشاہت کا اِعلان کرنا
     

  10. خُطْبَہ جاری ہونا

    رائج ہونا ، بادشاہ قرار پانا ، بادشاہت کا اعلان ہونا