( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
خِطَّہ
۱. سر زمین ، مُلک ، مُلک کا حصہ یا قطعہ ، علاقہ
۲. زمین کا گھرا ہوا حصہ ، علاقہ.
خِطَّہ
۱. سر زمین ، مُلک ، مُلک کا حصہ یا قطعہ ، علاقہ
۲. زمین کا گھرا ہوا حصہ ، علاقہ.
خِطَّہ ء پاک
پاکیزہ علاقہ ، مراد : پاکستان
خِطَّہ ء جَدّی
خط جدی کے آس پاس کا علاقہ.
خِطَّہ ء جَنَّت
جنت کا حصہ ، مراد : سرسبز و شاداب
خِطَّہ ء خاک
زمین کا حصم ، گوشہ زمین ؛ (مجازاً) قبر.
خِطَّہ ء سَرْطان
خط سرطان کے قریب کا علاقہ
خِطَّہ ء مُحَعوّطَہ
مراد : حدود سلطنت ، مملکت ، احاطے میں شامل.