( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
خَلَفاْ
پچھلے لوگوں تک ، متاخرین تک .
خُلَفا
خلیفہ (رک) کی جمع .
خَلَفاْ
پچھلے لوگوں تک ، متاخرین تک .
خَلَفاْ عَنْ سَلَف
کزرے ہوؤں سے بعد میں آلے والوں تک ، متقدمین سے متاخرین تک ، آباو اجداد سے اولاد تک .
خُلَفا
خلیفہ (رک) کی جمع .
خُلَفا ے راشِدِین
ہدایت پانے والے خلیفہ ، آنحضرت صلَی اللہ علیہ وسلَم کے چاروں خلیفہ .
خُلْفائی
مخالفت ، اختلاف ، برائی ؛ وعدہ خلافی .