( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
خَِلْقَت
۱. مخلوق ؛ نوع انسان ، بنی آدم ، لوگ .
۲. لوگوں کا ہجوم ، لوگوں کی بڑی تعداد .
خِلْقَت
۱. پیدائش ، آفرینش ، جنم .
۲. فطرت ، سرشت ، جبلت .
خَِلْقَت
۱. مخلوق ؛ نوع انسان ، بنی آدم ، لوگ .
۲. لوگوں کا ہجوم ، لوگوں کی بڑی تعداد .
خَِلْقَت بِھیڑیا دَھسان ہے
لوگ آنکھ بند کر کے یا بے سوچے سمجھے دوسروں کے پیچھے ہو لیتے ہیں جیسے بیڑوں کا طریقہ ہے جدھر ایک چلی اسی طرف سب بھیڑیں چلنے لگتی ہیں ؛ لوگ دوسروں کی دیکھا دیکھی کام کرتے ہیں .
خَِلْقَت ِ مُرْدَہ پَسَنْد ہے
عموماً دنیا والے زندہ با کمالوں کی قدر نہیں کرتے مرنے کے بعد ان کو پسند کرنے لگتے ہیں .
خِلْقَت
۱. پیدائش ، آفرینش ، جنم .
۲. فطرت ، سرشت ، جبلت .