( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
خَمْسَہ
۱. وہ نظم جس کا پر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہو .
۲. پانچ منظوم رسالوں کا مجموعہ .
۳. (موسیقی ) ایک نال جس میں پانچ ضریات ہوتی ہیں اور پانچویں پر سم ہے اور پر ضرب برابر کے وزن کی ہے .
خَمْسَہ
۱. وہ نظم جس کا پر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہو .
۲. پانچ منظوم رسالوں کا مجموعہ .
۳. (موسیقی ) ایک نال جس میں پانچ ضریات ہوتی ہیں اور پانچویں پر سم ہے اور پر ضرب برابر کے وزن کی ہے .
خَمْسَہ دُرُس٘ت ہونا
ہوش و حواس بچا ہونا ، حواس خمسہ کا درست ہونا .
خَمْسَہ کھونا
بد حواس ہونا ، ہوش و حواس کا بچا نہ رہنا ، مخبوط الحواس ہونا .
خَمْسَہ ء مُبارِکَہ
پانچ فروغ پذیر یا مبارک چیزیں ، انگلیاں .
خَمْسَہ ء مُتَحَیِرَہَ
پانچ سہارے یعنی مشتری ، زیرہ عطارہ ، میخ اور زحل کہنا جاتا ہے کہ یہ سہارے کبھی کبھی اپنی معمولی رفتار پر چلنے لگتے ہیں اور یہ گویا ان کا تحیر ہے .
خَمْسَہ ء مُس٘تَرِقَہ
شمسی سال ۳۶۵ دن اور ایک چوتھائی دن کا ہوتا ہے لیکن ایران کے منجین ، متاخرین شمسی مہینہ تیس دن کا قرار دیتے ہیں اور باقی پانچ دن اسقتدار کے آخر میں بڑھا دیے ہیں اور ان ہی پانچ دنوں کو جو گویا سال کے درمیان سے چرا لئے گئے مسترفہ کہتے ہیں بعض لوگوں نے اس نام کی یہ تو جہیہ کی ہے کہ ایک ایرانی بادشاہ کا وزیر ان پانچ دنوں کا محاصل تمام ملک سے وصل کر لیتا اور حساب میں نہ لگاتا تھا اس لئے یہ دن مسترفہ یعنی چرائے ہوئے کہلاتے گئے .
خَمْسَہ نُجَبا
مراد پنجتن پاک ، محمؐد ، علیؓ ، فاطمؓہ ، حسؓن ، حسیؓن .