( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۲ نتائج (۰سیکنڈ )
خَیمَہ
کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں ، تنبو ، ڈیرا ، راؤٹی ۔
خَیمَہ
کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں ، تنبو ، ڈیرا ، راؤٹی ۔
خَیمَہ اُٹھانا
کوچ کرنا ، سفر کرنا ۔
خَیمَہ اُٹ٘ھنا
سفر پر روانہ ہونا ۔
خَیمَہ ءِ اَزْرَق
نیلا خیمہ ، (مراد) آسمان
خَیمَہ اِسْتاد ہونا / اِسْتادَہ ہونا
خیمہ کھڑا ہونا ، خیمہ نصب ہونا ، ایستادہ ہونا ۔
خَیمَہ اُکھاڑْنا
خیمہ ہٹانا ۔
خَیمَہ باہَر نِکالْنا
سفر کی تیاری سے پہلے خیمے کی روانگی کا سامان کرنا ۔
خَیمَہ بَپا کَرنا / بَرْپا کَرْنا
خیمہ نصب کرنا ، تنبو لگانا ۔
خَیمَہ بَرْپا ہونا
خیمہ نصب ہونا ، تنبو لگنا ۔
۱
۲
۳
۴
>