( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۶۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
دیک٘ھنا
رک: اخبار بینی.
دَھمَک
بچوں کا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک بچہ چودھری بن کر قدرے اونچی جگہ پر بیٹھتا ہے ، اور ایک بچے کو چور بنا کر اس کی آنکھیں اپنے دونوں ہاتھوں سے بند کرلیتا ہے .اب باقی بچہ ایک اینٹ اٹھا پر دوسری اینٹ کھٹ سے رکھ دیتے ہیں . چودھری چور کی آنکھیں کھول کر پوچھتا ہے کہ اینٹ کس نے بجائی ؟ جواب صحیح ملنے پر اسے چور بنا دیا جاتا ہے جس نے اینٹ بجائی تھی . غلط جواب پر چور کے سر پر سب بچے دھیرے دھیرے ایک ایک چپت مارتے ہیں.
دَھمَک دَھمَکنا
(محاوری ) چنائی میں بوجہ وزن اینٹ کا اپنی سطح سے کسی قدر نیچے کو دب جانا
دَھمَک سے اینٹ بَجا دینا
بالکل تباہ و برباد کردینا ، نام و نشان مٹادینا.
دَھمَک سے اینٹ بَجنا
اینٹ سے اینٹ بجانا (رک) کا لازم.
دیوِک
عقلی، ذہنی، سماوی، آسمانی۔
دیوِک
رک: آدھ دیوک۔
دینا
ترجیح دینا
دینا دَھْرنا
بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا
دینا کی لینا
شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کامکرنا
۱
۲
۳
۴
۵
>