( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
داخِلَہ
۱. ایسی دستاویز جس کے ذریعے کہیں داخِل ہونا مُمکن ہو .
۲. رُوپے وغیرہ کی آمد کا اِندراج ، وُصول یابی کی تحریری یاد داشت .
۳. رجسٹر یا دُوسرے کاغذات وغیرہ میں کِسی طرح کا اِندراج .
۴. مال گُزاری ، محصول ، چُنگی یا دُوسری رقموں وغیرہ کی وُصولیابی کی رسید .
۵. (اِسکول ، کالج یا کِسی تربیّتی اِدارے میں) نام لِکھنا یا لِکھوانا .
۶. دہانہ ، من٘ھ ؛ دروازہ .
۷. کِسی جگہ پہن٘چنا یا مکان یا شہر وغیرہ میں داخل ہونا ، آمد وُرود .
۸. دخل ، گُزر ، باریابی .
۹. سُپردگی ، حوالگی ؛ شمولیت ، شِرکت ؛ رُوپیہ کی ادائیگی .
۱۰. داخل کرنے کی فِیس ؛ ہونے سُپردگی کی اُجرت .
۱۱. اِمتحان میں شریک ہونے کی فیس یا فارم وغیرہ .
داخِلَہ
۱. اندرونِ مُلک کا ، مُلکی ، جیسے : وِزارتِ اُمورِ داخلہ (خارجہ کی ضِد) .
۲. اندرونی ، اندر کی طرف ، جیسے زاویۂ داخلہ .

داخِلَہ بَہی
( قانون ) کِتاب جس میں داخلہ کی رسُومات بجنسہہٖ مُندرج ہوتی ہیں ، اِس سے یہ مُراد ہے کہ جو رُوپیہ داخل ہو ظاہر ہوجائے کہ کِس کے نام سے اور کِس بابت سیاہہ ہوا .
داخِلَہ دینا
کِسی تربیّتی یا تعلیمی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کو داخل کر لینا .
داخِلَہ رَجِسْٹَر
( کُتب خَانہ ) وہ رجسٹر جس میں کِتابوں کا اِندراج سِلسلہ وار اور تاریخ وار کر کے کِتاب پر سِلسلہ نمبر لِکھ دیا جاتا ہے .
داخِلَہ فارْم
کِسی تربیتی یا تعلیمی اِدارے وغیرہ میں داخلہ لینے یا اِمتحان میں شریک ہونے کی مُقررّہ و مطبُوعہ درخواست .
داخِلَہ کَرانا / کَرْوانا
کِسی تعلیمی یا تربیّتی اِدارے میں کِسی طالبِ علم کا نام درج کرانا .
داخِلَہ کَرْنا
داخِل ہونا ، گُھسنا ، اندر پہنچ جانا ؛ بھرتی کرنا ، نام لِکھنا .
۱
۲
>