( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۳۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. دار

    کنْوری ، جس کی بکارت زائل نہ ہوئی ہو (مجازاً) اچھوتی۔
     

  2. دَار

     

  3. دار

    ۰۱ جسم پر قدرتی نقش یا لکیریں رکھنے والا (جانور وغیرہ).
    ۰۲ حیوانی جسم میں ہڈیوں کی مختلیف پیچیدہ شکل والا (عضو وغیرہ)
    ۰۳ ململ نین سکھ یا کوئے اور نفیس کپڑا جس پر جال کی شکل میں بیل بوٹے بنے ہوں یا جالدار کام ہو.
    ۰۴ رک: جال معنی نمبر ۱۳.
     

  4. دار

    ۱. گھون٘گھریالا ؛ جس پر چکنائی کے گول گول داغ یا تو مرے ہوں ؛ گرہ دار؛ جوڑدار؛ ریڑھ کی ہڈی والا .
    ۲. چھلے کی مانند ، حلقہ دار .
     

  5. دار

    ۱. وہ لمبی لکڑی جسے زمین میں گاڑ کر اُس کے سِرے پر حلقہ بان٘دھ کر مُجرم کو پھان٘سی دیتے ہیں ، پھان٘سی ، سُولی .
    ۲. سُولی کی سزا ، سزائے موت ؛ سخت سزا .
    ۳. لکڑی ، لکڑی کا ٹکڑا .
    ۴. درخت ، پیڑ .
    ۵. ایک نوکدار جن٘گلی ہتھیار .
     

  6. دار

    فارسی ”داشتن“ سے صیغۂ امر ، مُرَکَّبات میں جُزوِ دوم کے طور پر مستعمل اور ”رکھنے والا“ کے معنی دیتا ہے .
     

  7. دار

    ۱. گھر ، مکان ، محل ، قصر .
    ۲. دروازہ ، در ، چوکھٹ .
    ۳. مُلک ، دیار ؛ عِلاقہ .
    ۴. احاطہ .
    ۵. سرائے .
    ۶. دیر ، بُت خانہ ، بُتکدہ .
     

  8. دَار

    ۱. بڑا راستہ ، شاہراہ ۔
    ۲.(i) دالان ، دروازہ وہ طوطا بھی تمھیں یاد ہے جو یہاں درے میں لٹکا ریتا تھا
    (ii) مرکبات میں بطور لاحقہْ مستعمل جیسے یک دراسہ درا وغیرہ .
     

  9. داَرّ

    (چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا
     

  10. دُاّر

    دراڑ.