( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۰۷ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. داغ

    ۱. کِسی چیز پر اصلی رن٘گ سے مُختلف رن٘گ کا نِشان ، دھبَا.
    ۲. گھاؤ یا زخم جو پُوری طرح اچَھا نہ ہوا ہو، زخم اچھا ہونے بعد کا نِشان.
    ۳. صدمہ ، رنج و غم ؛ کسی عزیز کے مرنے کا غم ، صدمہ.
    ۴. حسد ، جلن.
    ۵. عیب ، بُرائی ، بدنامی یا رُسوائی ، الزام ، دھبَا (بسلسلۂ رسوائی و بدنامی).
    ۶. (i) نِشان جو لوہا وغیرہ گرم کر کے شاہی اصطبل کے گھوڑوں ، غلاموں اور فوجی سپاہوں وغیرہ کے لگائے جاتے تھے ؛ گھوڑوں وغیرہ کے داغنے کا عمل.
    (ii) وہ دفتر جہاں گھوڑوں وغیرہ کو داغا جائے.
    ۷. کِھچڑی ، پلاؤ یا کِھیر وغیرہ کے پکانے میں ہان٘ڈی کے پین٘دے میں کُھرچن لگنے کا ہلکا سا مزا یا بُو.
    ۸. بگھار، پیاز ڈال کر کڑ کڑایا ہوا گھی.
    ۹. چیچک کے نِشان.
    ۱۰. وہ نِشان جو پھل پر پڑ جائے.
    ۱۱. مہا سے کا نِشان.
    ۱۲. دِل کا زخم ؛ جُدائی کا صدمہ.
     
  2. داغ

  3. داغ

  4. داغ

  5. داغ اُبَھرْنا

    رنج یا تکلیف اور چوٹ کا تازہ ہو جانا ، زخم ہرا ہو جانا.
     
  6. داغ اُٹھانا

    غم سہنا ، صدمہ برداشت کرنا.
     
  7. داغ

  8. داغ اُٹْھنا

    داغ اُٹھنا ( رک ) کا لازم .
     
  9. داغ اچَھا ہونا

    رنج و غم میں کمی ہونا ؛ زخم اچّھا ہونا.
     
  10. داغ اُلْفَت

    مُحبّت کی چوٹ ؛ جُدائی کا صدمہ .