( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. دَرْزی

    وہ شخص جو پیچے کے طور پر کپڑا سینے کا کام کرتے ہو ، وہ شضص جو کپڑا تراش کر سِیتا ہو ، خیّاظ .
     

  2. دَرْزی

    وہ شخص جو پیچے کے طور پر کپڑا سینے کا کام کرتے ہو ، وہ شضص جو کپڑا تراش کر سِیتا ہو ، خیّاظ .
     

  3. دَرْزی کا کُوچ قیام سَب یَکْساں ، گزقَینچی اُٹھائی چَل دیا

    ہنرمند کی سمائی پر جگہ ہو سکتی ہے .
     

  4. دَرْزی کا کیا کُوچ کیا مُقام

    ایے شخص کی نسبت کہتے ہیں جیسے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے ساز و سامان اور اسباب لیے جانے کا جھیلا نہ کرنا پڑے ، جب چاہے اٹھ کھڑا ہو .
     

  5. دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جیے گا تَب تَک سیِے گا

    انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .
     

  6. دَرْزی کی سُوئی

    (مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .
     

  7. دَرْزی کی سُوئی کبھی ٹاٹ میں کَھبی تاش / کَمْخواب میں

    انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .
     

  8. دَرْزی کے بَنْد سُنار کی کھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

    سب عُذر بہانے ہیں .