( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۹۵ نتائج (۰سیکنڈ )
دَری
ساسانی عہد کی فارسی زبان ، فارسی کی سات زبانوں میں سے ایک زبان کا نام جو دَرّہْ کوہ سے منسوب بولی ہے.
دَری
۱. درّہ سے منسوب گھاٹی یا وادی سے متعلق یا اس میں پایا جانے والا.
۲ . پہاڑ میں ایک قدرتی یا مصنوعی غار، غار، کھو ؛ وادی
دَری
موٹے سوت کی دبیز فرش جو چھوٹا بڑا ہر ناپ کا ہوتا ہے اور چارپائی ، تخت وغیرہ پر بِچھانے کے علاوہ زمین پر بھی بِچھانے کے کام آتا ہے.
دُری
تاش میں دو کا پتّا یا پان٘سا.
دُرّی
چمکتا ہوا ، روشن (عموماً سِتارہ).
دَری
ساسانی عہد کی فارسی زبان ، فارسی کی سات زبانوں میں سے ایک زبان کا نام جو دَرّہْ کوہ سے منسوب بولی ہے.
دَری
۱. درّہ سے منسوب گھاٹی یا وادی سے متعلق یا اس میں پایا جانے والا.
۲ . پہاڑ میں ایک قدرتی یا مصنوعی غار، غار، کھو ؛ وادی
دَری
موٹے سوت کی دبیز فرش جو چھوٹا بڑا ہر ناپ کا ہوتا ہے اور چارپائی ، تخت وغیرہ پر بِچھانے کے علاوہ زمین پر بھی بِچھانے کے کام آتا ہے.
دَری باف
دری بُننے والا کاری گر.
دَری بافی
(بُنائی) دری بُننے کا عمل یا پیشہ.
۱
۲
۳
۴
۵
>