( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَس
۱. دہائی کا پہلا عدد نو اور ایک ، ایک کم گیارہ ، ہندسے میں (۱۰).
۲. کئی ، متعدد ؛ چند ، کُچھ.
دِس
دِن.
دِس
دیکھ کر ، نظر ، نِگاہ.
دَس
۱. دہائی کا پہلا عدد نو اور ایک ، ایک کم گیارہ ، ہندسے میں (۱۰).
۲. کئی ، متعدد ؛ چند ، کُچھ.
دَس اَحْکام
وہ اہم ترین دس احکام و ہدایات جن کی حضرتِ موسیٰ نے بطورِ خاص تبلیغ کی تھی.
دَس اُنگّْلی دَس چراغ
(لڑکی یا عورت کے لیے) نہایت خُوبصورت اور ہنر مند ہے.
دَس اَوتار
اسمبلیوں کے ایک فِرقے ’’خوجے‘‘ کی مذہبی کتاب.
دَس آدمِیوں پر حُکُومَت رَکْھنا
بیشتر لوگوں پر رعب داب ہونا.
دَس آئے دَس چَلے/ گئے
ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.
دَس باتیں سُنانا
سخت سست کہنا ، بُرا بھلا کہنا.
۱
۲
۳
۴
۵
>