( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. دَسْتَہ

    ۱. لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو .
    ۲. لکڑی ، لوہے یا پتّھر وغیرہ کا بنا ہوا ڈنڈا یا مسنگری جو کسی آلہ کا جزو ہو اور جس کے بغیر وہ آلہ کام میں نہ لایا جاسکے ، موصل ، موصلی .
    ۳. (i) گٹھا ، بندل ( گھاس پھوس وغیرہ کا ) .
    ii) تیروں کا بنڈل ، تیروں کا مٹھا .
    (ii) ۲۴ یا ۲۵ کورے کاغذوں کا مجموعہ ، بنڈل یا گَڈّی .
    ۴. (i) فوج یا پولیس کا ایک حصہ ، رسالہ .
    ۴. (ii) خاص لوگوں کا کوئی گروہ ، ٹیم .
    ۵. حاشیہ ، توئی .
    ۶. ایک قسم کا گھنڈی تُکمہ جو ایران اور ہندوستان میں قبا پر ٹان٘کتے ہیں .
    ۷. گلدستہ .
    ۸. کوئی چیز جو کسی دوسری چیز کے ساتھ پکڑنے کے لیے لگی ہو .
    ۹. سوتی یا ریشمی دھاگے کا گُچّھا یا لچّھیوں کا بنڈل .
    ۱۰ . سون٘ٹا ختکا ، ڈن٘ڈا .
     
  2. دَسْتَہ

  3. دَسْتَہ باندْھنا

    گروہ بنانا ، فوج کا رسالہ ترتیب دینا .
     
  4. دَسْتَہ دار

    ( عسکری ) ایک ڈویژن کا کمانڈر ، برگیڈئر ، فوج کا ایک اعلیٰ افسر .
     
  5. دَسْتَہ دَسْتَہ

    جُوق جُوق ، ٹولی ٹولی .
     
  6. دَسْتَہ رِیسْماں

    رِیل جس پر دھاگا لپیٹتے ہیں ، دھاگے کی نلکی .
     
  7. دَسْتَہ ساعَت

    گھڑی کے بارہ نشان .
     
  8. دَسْتَہ ء مَرْوارِید

    موتیوں کا ہار .