( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْواں
۱. دس سے منسوب ، دس سے نِسبت رکھنے والا ، دس سے متعلق .
۲. جس کا شمار نو کے بعد ہو دہم .
دَسْواں
وہ فاتحہ جو کسی کے مرنے کی تاریخ سے دسویں دن ہو .
دَسْواں
۱. دس سے منسوب ، دس سے نِسبت رکھنے والا ، دس سے متعلق .
۲. جس کا شمار نو کے بعد ہو دہم .
دَسْواں
وہ فاتحہ جو کسی کے مرنے کی تاریخ سے دسویں دن ہو .
دَسْواں دوار کُھل جانا
دماغ پھٹ جانا ، بھیجا کھل جانا ؛ دماغ کو خبر ہوجانا ؛ کسی چیز کی نہایت تیزی معلوم ہونا .