( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۸۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. دَفْتَر

    ۱. وہ جگہ جہاں کسی اِدارے ، انجمن یا محکمے وغیرہ کا عملہ یا کوئی شخص ذاتی کاروبار سے متعلق معمولاً کام کرتا ہے ، آفس.
    ۲. مجموعۂ کاغذات ( جِس میں کسی ادارے محکمے یا فرد کے ہر قسم کے رجسٹر حسابات ، فہرستیں ، فائل ، مسلیں ، مسودے وغیرہ ہوں ).
    ۳. (مجازاً) احکام ، قوانینِ نطم و بسق.
    ۴. (i) (مجازاً) طویل تقریر یا تحریر ، باتوں کا پشتارہ ، طُومار ، تفصیل.
    (ii) اعمالنامہ ، خطا و گناہ کی رُوداد ، فردِ عصیان.
    (iii) ( مجازاً ) لمبا چوڑا خط.
    (iv) مجموعۂ اشعار ، مجموعہ ، شاعری کی کتاب ، دیوان.
    (v) ہدایات ؛ وصّیت ؛ نصیحت.
    ۵. (i) محفوظ کِتابچۂ سزا و جرائم ، قیدیوں یا مجرموں کی تفصیل کا رجسٹر.
    (ii) روزنامچۂ شاہی ، یاد داشت.
    ۶. (i) فہرست.
    (ii) حِصّہ ، باب ، عنوان ؛ جِلد.
    ۷. پرت ، طبق.
    ۸. حالات ، واقعات.
    ۹. سامان ، اسباب ؛ گودام.
    ۱۰. دفتر مجموعۂ حِساب کو کہتے ہیں.
    ۱۱. سرکاری نقشہ ؛ رپورٹ
    ۱۲. نوادرات ؛ قدیم تاریخی دستاویزات کا محافظ
     
  2. دَفْتَر

  3. دَفْتَر ِ اَبْوابُ الْتَّحْصِیل

    گھر کے اِخراجات کا رجسڑ
     
  4. دَفْتَر ِ اَبْوابُ الْمال

    مالگزاری کا رجسٹر
     
  5. دَفْتَر ِ اِجْرائی

    ( قانون ) دفترِ دیوانی و مالی.
     
  6. دَفْتَر ِ اسْتِمْراری

    ڈاکخانے کے محکمے کے وہ کاغذات جو تِین سال تک تلف نہیں ہوتے
     
  7. دَفْتَر ِ اِسْتِیفا

    باقی رکھنا ، کسی چیز کو پُوری طرح لے لینا ؛ ( مجازاً ) حساب جمع و خرچ سے دفتر پاک و صاف رکھنا.
     
  8. دَفْتَر ِ اَسْرار

    سربستہ راز کی تفصیل.
     
  9. دَفْتَر ِ اَعْمال

    اعمالنامہ ، وہ کِتاب جس میں اعمال کی تفصیل ہو.
     
  10. دَفْتَر اُلْٹا دینا

    سارا منصوبہ ختم ہو جانا.