( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
دَِژ
۱. قلعہ ، حِصار.
۲. بھونڈا ، خراب.
دَژوَجَا
(عو) رک : دروازہ.
دَِژ
۱. قلعہ ، حِصار.
۲. بھونڈا ، خراب.
دَِژ بان
قلعہ دار ، قلع کا محافظ.
دَِژ خِیم
بُری عادت والا ، بد خصلت.
دَِژ دار
کوتوال ، قلعہ دار.
دَِژ ِ رُوئِیں
قلعہ جس کی دیواروں میں سِیسہ پلایا گیا ہو.
دِژَم
۱. غصّہ ور ، غضبناک ، خشمگیں.
۲. سیاہ ؛ بدنصیب ؛ منحوس ؛ گنہ گار.
۲. سرنگوں ، آشفتہ ؛ پریشانی.
دِژَم طالِعی
بدقسمتی ، بدنصیبی.