( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
دَھماکَہ
رک : دھَماکا .
دَھماکَہ
رک : دھَماکا .
دَھماکَہ خیز
۰۱ دھماکا پیدا کرنے والا .
۲. (i) (مجازاً) شور و غوغو پیدا کرنے ، ہنگامہ برپا کرنے والا .
(ii) تباہ کن .
دَھماکَہ دار میکانِیَت
(نباتیات) گلِ مہندی اور بنفشفہ وغیرہ کے پھلوں کی ساخت یا ترکیب جس سے وہ پختہ ہونے پر دھماکے کے ساتھ پھٹ جاتے ہیں .
دَھماکَہ کَرْنا
(بارود اور بم وغیر کو) بھک سے اُڑا دینا .
دَھماکَہ مَوج
دھماکے سے پیڈا ہونے والی آواز کی نہایت تند و تیز لہر .